انڈونیشیا میں فیفا آسیان کپ، پاکستان فٹبال ٹیم کا سفر اختتام پذیر

ویتنام نے پاکستان کو 2-4 سے شکست دے دی،قومی ٹیم ایونٹ میں کوئی مقابلہ جیت نہیں سکتی، پاکستان نے ایونٹ میں مجموعی طور پر تین میچز کھیلے، دو میں شکست ہوئی جبکہ ایک میچ برابر رہا

جکارتہ: (جاگیر نیوز) پاکستان فٹبال ٹیم کا انڈونیشیا میں جاری فیفا آسیان کپ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا۔
پاکستانی ٹیم کو آخری گروپ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، ویتنام نے پاکستان کو 2-4 سے شکست دے دی۔
قومی ٹیم ایونٹ میں کوئی مقابلہ جیت نہیں سکتی، پاکستان نے ایونٹ میں مجموعی طور پر تین میچز کھیلے، دو میں شکست ہوئی جبکہ ایک میچ برابر رہا۔


Head coach Nolberto Solano’s post-match press conference

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں