W-15 ورلڈ ٹینس ویمنزچیمپئن شپ 2026 ء :آغاز 6 اکتوبر کوپی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں ہوگا
صدراعصام الحق قریشی نے پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہا
چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت دنیا بھرسے مجموعی طور پرٹینس کی 30خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی
Load/Hide Comments




