فٹبال کے قومی کوچ سجاد محمود عمرہ کی ادائیگی کے لئے 8 اکتوبر کو روانہ ہونگے

وہاں پر سجاد محمود خانہ کعبہ کے طواف کرنے ساتھ ساتھ روضہ رسول پر حاضری دیں گے اور ملک پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لئے بھی دعا کریں گے

رپورٹ:تنویررانا

اسلام آباد: (جاگیر نیوز ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ڈائریکٹر( کوچ اینڈ ایجوکیشن) اور فٹ بال کے قومی کوچ سجاد محمود عمرہ کی ادائیگی کے لئے 8 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے۔ وہاں پر سجاد محمود خانہ کعبہ کے طواف کرنے ساتھ ساتھ روضہ رسول پر حاضری دیں گے اور ملک پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لئے بھی دعا کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں