ایران امریکا جنگ: 81 امریکی ایئرکرافٹس تباہ یا متاثر ہوئے، رپورٹ

متاثر ایئرکرافٹس میں فکسڈ ونگ، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز شامل ہیں ہیں، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

سب سے زیادہ نقصان MQ-9 ڈرونز کا ہوا، ایران کے خلاف کارروائیوں میں کم از کم 45 ڈرونز ضائع ہوئے، رپورٹ

نیوز ڈیسک

اسلام آباد:(جاگیر نیوز)ایران امریکا حالیہ جنگ میں ایران کے خلاف کارروائیوں کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی ایئرکرافٹس تباہ ہوئے یا انھیں نقصان پہنچا۔
کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ کے مطابق متاثر ایئرکرافٹس میں فکسڈ ونگ، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز شامل ہیں ہیں۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ نقصان MQ-9 ڈرونز کا ہوا، ایران کے خلاف کارروائیوں میں کم از کم 45 ڈرونز ضائع ہوئے۔مارچ میں کویت میں تین طیارے اپنے ہی فریق کی فائرنگ سے تباہ ہوئے، اپریل میں ایران کے اوپر ایک اور F-15E طیارہ تباہ ہوا۔ستمبر میں اردن کے ایئربیس پر ایرانی حملے میں آٹھ F-15 طیاروں کو نقصان پہنچا، اس کے علاوہ 7 دوران پروز ایندھن بھرنے والے KC-135 طیارے بھی متاثر ہوئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں