وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، سینیٹرز، صوبائی اسمبلی کے ارکان اور پارٹی کے اہم عہدیدار شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا

اسلام آباد: (جاگیر نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔
اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر اور پارٹی کے صوبائی صدر انجینیئر امیر مقام کی تجویز پر طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، سینیٹرز، صوبائی اسمبلی کے ارکان اور پارٹی کے اہم عہدیدار شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں