W-15 اسلام ورلڈ ٹینس ویمنز چیمپئن شپ 2026ء:ایسٹرڈ سیروٹ نےسنگلز ٹائٹل،یوڈپچ اور رو ژی وو نے ڈبلز کا تاج اپنے نام کر لیا

ویمنز سنگلز فائنل میں ایسٹرڈ سیروٹ فرانس نے کامونوان یوڈپچ تھائی لینڈ کو 3–6، 6–4، 6–2 سے شکست دی ویمنز ڈبلز فائنل میں کامونوان یوڈپچ ..مزید پڑھیں