صوبوں کا قیام: آئینی ترامیم اور ریفرنڈم سے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی، آئینی اور پارلیمانی طریقۂ کار اختیار کرنا ہوگا، نیر بخاری

کسی بھی آئینی ترمیم کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت لازمی ہے،ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی،نیر ..مزید پڑھیں