گوگل نے آج کے ڈوڈل کو نئے سال کی شام کا جشن کا عنوان دیا ہے

گوگل ہرموقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل مناسبت سے جدت لاتا ہے، سال 2024ء پربھی خوبصورت ڈوڈل ڈیزائن کیا گیا ہے-

گوگل کے ڈوڈل 31 دسمبر 2024ء میں رنگ برنگے ربنز لفظ google پر برس رہے ہیں-
دنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن ’گوگل‘ نے نئے سال 2024 ءکے آغاز پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا اور اس دن کی مناسبت سے ایک خوبصورت ڈوڈل ان کی اسکرین پر مسکرا رہا ہے۔ سال نو کے آغاز کا استقبال ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے کر رہا ہے۔ گوگل ہر ایک اہم موقع پر اپنے ڈوڈل کو تبدیل کرتا ہے۔ اس میں دن کی مناسبت سے جدت لاتا ہے۔ سال 2024ء کے آغاز پر بھی خوبصورت ڈوڈل ڈیزائن کیا گیا ہے۔گوگل کے ڈوڈل 31 دسمبر 2024 میں رنگ برنگے ربنز لفظ google پر برس رہے ہیں جب کہ درمیان کے ایک حرف O کو لینس کی طرح واضح کیا گیا ہے اور اسے گلوب کی شکل دی گئی ہے۔ یہ گلوب مسکرا رہا ہے گویا دنیا خوش دلی سے نئے سال کا استقبال کر رہی ہے۔گوگل نے آج کے ڈوڈل کو نئے سال کی شام کا جشن کا عنوان دیا ہے۔ نئے سال کا جشن دنیا بھر میں منایا جاتا ہے اور اس برس سال نو کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوچکا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں