سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 841پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 17 فی صد کم ہوا رواں مالی سال کے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 19.5 ارب ڈالر رہا-

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 100انڈیکس میں 841پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 100انڈیکس 71ہزار 902پوائنٹس پر بند ہوا ، شرح سود میں کمی نہ ہونے پر مارکیٹ میں مندی رہی، سٹیٹ بینک نے شرح سود کو 22 فی صد پر برقرار رکھا جبکہ 2 مئی کے بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی، اپریل 24میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد رہی۔رپورٹ میں مزید یہ بھی بتایا گیا کہ مارچ 24 میں مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد تھی، رواں مالی سال کے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 17 فی صد کم ہوا رواں مالی سال کے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 19.5 ارب ڈالر رہا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں