ایپنک گلگت بلتستان کی تقریبِ حلف برداری اور میڈیا ورکرز کنونشن 29 اکتوبر کو ہوگا

اس سے قبل ایپنک گلگت بلتستان کی تقریبِ حلف برداری اور میڈیا ورکرز کنونشن ملتوی کر دیا گیا تھا

اسلام آباد:(جاگیر نیوز)ایپنک گلگت بلتستان کی تقریبِ حلف برداری اور میڈیا ورکرز کنونشن کی نئی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس سے قبل ایپنک گلگت بلتستان کی تقریبِ حلف برداری اور میڈیا ورکرز کنونشن ملتوی کر دیا گیا تھا۔ آج نئی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پروگرام
29 اکتوبر کونیشنل پریس کلب اسلام آباد دن 30-12 بجے شروع ہوگا

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں