فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے چینی سال کی تقریب بہارمیلہ2025ءکے دوران فنکار گائیکی کررہے ہیں-(شِنہوا)

کویت کے جاہرہ گورنریٹ میں روشنی میلے کے دوران لوگ ایک چینی کمپنی کی روشنی والے ماڈلز دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین کے لہاسا میں پوٹالا پیلس کے سامنے ایک خاتون سیاح کا تصاویر کے لئے انداز۔(شِنہوا)