حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہئیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگو

حکومت کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہئیے جن سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں،جمہوریت اور پارلیمانی نظام میں ذمہ دار اپوزیشن کا کردار نہایت اہم ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے بات چیت

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے خلاف حکومتی اقدامات، ان کے خلاف سیاسی انتقام اور انہیں نشانہ بنائے جانے کی مذمت

اسلام آباد:(جاگیرنیوز)حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہئیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا فون،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے خلاف حکومتی اقدامات، ان کے خلاف سیاسی انتقام اور انہیں نشانہ بنائے جانے کی مذمت حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہئیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگوجمہوریت اور پارلیمانی نظام میں ذمہ دار اپوزیشن کا کردار نہایت اہم ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے بات چیت ،حکومت کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہئیے جن سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں