مغربی کنارے کے شہر جنین میں فوجی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کی جانب سے نذر آتش کئے جانے والے ایک مکان کا منظر۔ (شِنہوا)

چین، ٹرین کا عملہ روایتی لباس زیب تن کئے چین میں قومی سطح کا غیر مادی ثقافتی ورثہ ہوانگ مے اوپرا پیش کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین میں بیجنگ کتاب میلہ 2025  میں عملہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے کتابوں کی تشہیر کر رہا ہے۔(شِنہوا)